Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Zero Carbon Buildings

Noun
زےراو کاربن بیواِلڈاِنگس
صفر کاربن عمارتیں
ایسی عمارتیں جو توانائی کے استعمال سے کاربن خارج نہ کریں یا جو اپنے اخراج کو خود کم یا متوازن کر لیں۔
مثال: صفر کاربن عمارتیں اچھی انسولیشن میٹیریل سے بننے کے باعث کم بجلی استعمال کرتی ہیں اور وہ بجلی بھی وہ اپنی چھت کے سولر پینلوں سے حاصل کرتی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت