Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Zero Waste

Noun
زےراو ویسٹ
صفر فضلہ
ایک فلسفہ جس کا مقصد کچرے کو ختم کرنا اور ہر چیز کو دوبارہ استعمال کرنا ہے۔
مثال: صفر فضلہ اپنانے والا خاندان کھانے کا بچا ہوا حصہ کمپوسٹ کرتا ہے، دودھ اپنے برتن میں لیتا ہے اور ڈسپوزایبل چیزیں خریدنے سے گریز کرتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت