Climate terms: G G سے شروع ہونے والی اصطلاحات
29 terms
- Genetic Diversityجنیاتی تنوع
- Geo-spatial Analysisجغرافیائی ڈیٹا کا تجزیہ
- Geoengineeringجیواینجینئرنگ
- Geothermal Energyزمینی حرارتی توانائی
- Glacial Lake Outburst Floodگلیشیائی جھیل پھٹنے سے سیلاب
- Glacial Meltگلیشیئر کا پگھلنا
- Glacier Retreatگلیشیر کا (پگھل کر) پیچھے ہٹنا
- Global Commonsعالمی مشترکہ ملکیت
- Global Warmingعالمی تپش یا حدت
- Gold Standardگولڈ اسٹینڈرڈ
- Green Accountingماحول دوست حساب کتاب
- Green Bondsسبز بانڈز
- Green Cityسبز شہر
- Green Corridorسبز راہداری
- Green Economyسبز معیشت
- Green Hydrogenسبز ہائیڈروجن
- Green Infrastructureسبز ڈھانچہ
- Green Jobsسبز روزگار
- Green Procurementماحول دوست رسمی خریداری
- Green Roofسبز چھت
- Green Skillsسبز مہارتیں
- Greenhouse Effectگرین ہاؤس اثر
- Greenhouse Gasesگرین ہاؤس گیسیں
- Greenwashingماحول دوستی کا ڈھونگ
- Greywaterگھریلو استعمال شدہ پانی
- Ground-Level Ozoneزمینی اوزون
- Groundwater Depletionزیرِ زمین پانی کی کمی
- Groundwater Rechargeزیرِ زمین پانی کی بھرپائی
- Groundwater Tableزیرِ زمین پانی کی سطح