Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Green City

Noun
گرین کاِٹی
سبز شہر
وہ شہر جہاں توانائی، پانی اور فضلے کا استعمال ماحول دوست طریقے سے ہو اور باغات، درخت اور سائیکل راستے وافر ہوں۔
مثال: سبز شہر میں لوگ سائیکل سواری کے لیے مختص راستوں سے سائیکل پر دفتر جاتے ہیں، گھروں و دفاتر کی چھتوں پر سولر لگے ہوتے ہیں اور ہر محلے کے قریب پارک ہوتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت