Climate terms: L L سے شروع ہونے والی اصطلاحات
28 terms
- La Niñaسمندر کے پانی کا معمول سے زیادہ ٹھنڈا ہونا
- Lagoonساحلی جھیل
- Laharکیچڑ اور پتھروں کا تباہ کن سیلابی ریلا
- Land Degradationزمین کی تنزلی
- Land Reclamationزمین کی بحالی
- Land Subsidenceزمین کا دھنساؤ
- Land Use Changeزمین کے استعمال میں تبدیلی
- Landfillکچرکے کی دفن گاہ
- Landscape Ecologyمنظری ماحولیات
- Landscape Restorationوسیع علاقے کی ماحولیاتی بحالی
- Landslideزمین کھسکنا
- Leachateلیچیٹ / آلودہ رساؤ
- Leachingپانی کے ساتھ مادّوں کا مٹی سے نیچے بہہ جانا
- Legacy Pollutionوراثتی آلودگی
- Life Cycle Assessment - LCAکسی چیز کے مکمل ماحولیاتی اثرات کا جائزہ
- Life Cycle Thinkingکسی چیز کے بننے سے خاتمے تک کے ماحولیاتی اثرات پر غور کرنا
- Life Zoneزندگی کے لیے موزوں علاقہ
- Light Pollutionضرورت سے زیادہ مصنوعی روشنی
- Limnologyمیٹھے پانی کی سائنس
- Lithosphereزمین کی سخت بیرونی تہہ
- Littoral Zoneساحلی کنارے کا علاقہ
- Livelihood Vulnerabilityروزگار کا عدم تحفظ
- Loamریت، چکنی مٹی اور نامیاتی مادوں کا متوازن آمیزہ
- Loss and Damageنقصان اور ٹوٹ پھوٹ
- Lotic Ecosystemبہتے پانی کا ماحولیاتی نظام
- Low Emission Development Strategyکم اخراج والی ترقی کی حکمتِ عملی
- Low Impact Development - LIDکم اثراتی ترقی
- Low-Carbon Economyکم کاربن کے اخراج والی معیشت