Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Net Zero

Noun
نےٹ زےراو
خالص صفر اخراج
ایسی حالت جب جتنی گرین ہاؤس گیسیں خارج ہوں، اتنی ہی مقدار میں جذب یا کم کر دی جائیں، یعنی مجموعی اخراج صفر ہو جائے۔
مثال: جتنی کاربن ہم فضا میں چھوڑیں، اتنی ہی نکال لیں یا جذب کر لیں، تاکہ حساب برابر ہو جائے۔
مکمل موسمیاتی لغت