Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Zero Emissions

Noun
زےراو اِمِشَنز
صفر اخراج
کوئی بھی عمل یا نظام جس میں گرین ہاؤس گیسیں فضا میں خارج نہ ہوں۔
مثال: بیٹری سے چلنے والی بس سڑک پر صفر اخراج والی ہوتی ہے، البتہ اس کی بجلی کس ذریعے سے بنی، یہ بھی دیکھنا ضروری ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت