Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Carbon Neutrality

Noun
کاربن نیوٹرَلِٹی
کاربن غیر جانبداری
اخراج اور جذب کو اتنا متوازن کرنا کہ کل کاربن اخراج صفر کے برابر ہو جائے۔
مثال: کئی ممالک نے 2050 تک کاربن غیر جانبداری حاصل کرنے کا ہدف رکھا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت