Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Incineration

Noun
اِنکاِنےراشن
جلانا/محفوظ بھٹی میں جلانا
کچرے یا فضلہ کو آگ میں جلا کر ختم کرنا۔
مثال: کچرے کو محفوظ بھٹی میں جلانے سے اس کا حجم تو کم ہو جاتا ہے، لیکن دھوئیں کو صاف کرنے کا نظام نہ ہو تو زہریلی گیسیں فضا میں پھیلتی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت