Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Indigenous Knowledge

Noun
اِنڈاِجناوس نالَج
مقامی علم و حکمت
پرانے زمانے سے مقامی لوگوں کا قدرت اور ماحول کے بارے میں تجربے پر مبنی وہ علم جو ماحولیاتی انتظام میں بہت کارآمد ہے۔
مثال: تھر کے بزرگ پرندوں کے رویے اور ہوا کے رخ سے بارش کا اندازہ لگاتے ہیں؛ یہ مقامی علم و حکمت موسمیاتی منصوبہ بندی میں کام آ سکتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت