Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate Downscaling

Noun
کلائیمَٹ ڈاونسکالاِنگ
موسمیاتی معلومات کو مقامی سطح پر ڈھالنا
عالمی ماڈلز کی معلومات کو مقامی سطح پر لا کر مستقبل کی موسمی صورتحال کی پیش گوئی کرنا۔
مثال: موسمیاتی معلومات کو مقامی سطح پر ڈھالنے کی مدد سے ماہرین بتا سکتے ہیں کہ آنے والی دہائیوں میں کسی خاص ضلع میں بارش کا انداز کیسے بدل سکتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت