Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate Models

Noun
کلائیمَٹ ماوڈےلس
موسمیاتی ماڈلز
کمپیوٹر (حسابی آلہ) پروگرام جو مستقبل کے موسم اور موسمیاتی تبدیلیوں کی پیش گوئی کرتے ہیں۔
مثال: موسمیاتی ماڈلز مختلف اخراج کی صورتوں کو کمپیوٹر پر چلا کر دکھاتے ہیں کہ صدی کے آخر تک درجۂ حرارت کس حد تک جا سکتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت