Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Sensor

Noun
سینسَر
حساس آلہ
ایسا آلہ جو ہوا، پانی یا مٹی میں موجود آلودگی کے ذرات یا دیگر عوامل کو محسوس اور پیمائش کرتا ہے۔
مثال: لاہور میں مختلف مقامات پر نصب فضائی سینسر 24 گھنٹے 2.5 ذرات کی مقدار ناپتے رہتے ہیں اور عوام کو الرٹ کرتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت