Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Pollution

Noun
پَلوشَن
آلودگی
ہوا، پانی یا مٹی میں ایسے نقصان دہ مادوں کا شامل ہونا جو ماحول یا صحت کے لیے خطرناک ہوں۔
مثال: اینٹوں کے بھٹوں کا دھواں، فیکٹریوں کا گندا پانی اور کھلے میں پھینکا گیا کچرا مل کر کسی شہر کی ہوا، پانی اور مٹی تینوں میں آلودگی بڑھاتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت