Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Pollution Load

Noun
پَلوشَن لاوڈ
آلودگی کا بوجھ
کسی علاقے میں موجود کل آلودگی کی مقدار، یعنی ماحول پر پڑنے والا مجموعی دباؤ۔
مثال: سردیوں میں جب گاڑیوں، بھٹوں اور فصلوں کے دھوئیں کا اثر ایک ساتھ پڑتا ہے تو شہر پر آلودگی کا بوجھ اپنی انتہا کو پہنچ جاتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت