Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Secondary Pollution

Noun
سیکَنڈَری پَلوشَن
ثانوی آلودگی
وہ آلودگی جو فضا میں پہلے سے موجود مادّوں کے آپس میں کیمیائی ردِعمل سے بعد میں بنتی ہے۔
مثال: گاڑیوں اور فیکٹریوں کا دھواں ملنے سے لاہور میں سموگ بنتی ہے، جو اصل دھوئیں سے نہیں بلکہ اس کے کیمیائی ردِعمل سے پیدا ہونے والی ثانوی آلودگی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت