Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

In-situ Conservation

Noun
اِن-ساِٹیو کاونسےرواشن
مقامی تحفظ یا قدرتی مسکن میں تحفظ
جانداروں کو ان کے قدرتی ماحول میں ہی محفوظ رکھنا۔
مثال: مارخور کو چڑیا گھر میں رکھنے کے بجائے پہاڑی علاقے میں اس کے شکار پر پابندی لگا کر اسے بچانا مقامی تحفظ قدرتی مسکن میں تحفظ کی مثال ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت