Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Toxic Waste

Noun
ٹاکسِک ویسٹ
زہریلا فضلہ
ایسا کچرا جس میں نقصان دہ کیمیکلز ہوں اور جو انسانوں، جانوروں یا ماحول کے لیے خطرناک ہو، جیسے فیکٹریوں کا کیمیائی فضلہ یا ہسپتالوں کا طبی کچرا۔
مثال: ایک کیمیکل فیکٹری نے رات کو زہریلا فضلہ قریبی نہر میں بہا دیا جس سے نہ صرف مچھلیاں مریں بلکہ آس پاس کے گاؤں کے لوگ بھی بیمار پڑ گئے۔
مکمل موسمیاتی لغت