Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Cryoconite

Noun
کریاوکاوناِٹے
برف پر جمنے والی کالی گرد
گلیشیئر پر جمع ہونے والے سیاہ ذرات، جو سورج کی حرارت جذب کر کے برف کے پگھلنے کی رفتار بڑھاتے ہیں۔
مثال: گلیشیئر کی سفید سطح پر جمع برفانی گرد کے سیاہ دھبوں کے نیچے برف زیادہ تیزی سے پگھل کر چھوٹے گڑھے بنا لیتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت