Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Crust

Noun
کریوسٹ
زمین کی سب سے اوپری سخت پرت
زمین کی سب سے اوپر والی سخت اور پتلی تہہ، جس پر ہم رہتے ہیں۔
مثال: زلزلے اس وقت آتے ہیں جب زمین کی سب سے اوپری سخت پرت کی بڑی پلیٹیں ایک دوسرے سے رگڑ کھاتی یا کھسکتی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت