Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Runoff

Noun
رَن-آف
سطحی بہاؤ
بارش یا آبپاشی کا وہ پانی جو زمین میں جذب ہونے کے بجائے اوپر ہی اوپر بہہ جاتا ہے، اور اکثر مٹی یا آلودگی بھی ساتھ لے جاتا ہے۔
مثال: پہاڑی ڈھلوان پر درخت کٹنے کے بعد بارش کا سطحی بہاؤ تیز ہو گیا اور نیچے کے گاؤں میں کیچڑ والا پانی بھرنے لگا۔
مکمل موسمیاتی لغت