Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Energy Pyramid

Noun
اِنَرجی پیراماِڈ
توانائی کا مینارہ یا اہرام
ماحولیاتی نظام میں خوراک کی زنجیر کے ذریعے توانائی کس طرح منتقل ہوتی ہے، اوپر کے مراحل میں کم توانائی جاتی ہے۔
مثال: پودے سورج سے توانائی لیتے ہیں، سبزی خور پودوں کو کھا کر اس کا صرف تقریباً دسواں حصہ حاصل کرتے ہیں، اور گوشت خور سبزی خوروں سے مزید کم۔ اسی لیے اہرام نیچے سے چوڑا اور اوپر سے تنگ ہوتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت