Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Energy Justice

Noun
اِنَرجی جَسٹِس
توانائی کی فراہمی میں انصاف
توانائی سب کے لیے برابر اور سستی ہونی چاہیے، تاکہ ہر کوئی صاف اور محفوظ بجلی یا ایندھن حاصل کر سکے۔
مثال: توانائی کی فراہمی میں انصاف کا تقاضا ہے کہ دیہات کی خواتین کو لکڑی جلا کر دھوئیں میں کھانا پکانے کے بجائے صاف اور سستا ایندھن ملے۔
مکمل موسمیاتی لغت