Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate Justice

Noun
کلائیمَٹ جَسٹِس
موسمیاتی انصاف
کمزور اور متاثرہ کمیونٹیز کے حقوق کا تحفظ، تاکہ موسمی تبدیلی کے اثرات غیر منصفانہ نہ ہوں۔
مثال: موسمیاتی انصاف کا تقاضہ ہے کہ امیر ممالک جنہوں نے زیادہ آلودگی پھیلائی، غریب ممالک کی مدد کریں جو زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت