Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Energy Audit

Noun
اِنَرجی اوڈاِٹ
توانائی کا جائزہ
کسی عمارت یا ادارے میں توانائی کے استعمال کا مکمل اور تفصیلی معائنہ تاکہ بچت اور مؤثریت کو بڑھایا جا سکے۔
مثال: توانائی کے جائزے سے اسکول کو پتا چلا کہ پرانے پنکھے اور خالی کمروں میں جلتی لائٹیں بجلی کا بڑا حصہ ضائع کر رہی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت