Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Infiltration Rate

Noun
اِنفاِلٹراشن ریٹ
پانی جذب ہونے کی رفتار
زمین کی سطح پر بارش یا آبپاشی کا پانی کتنی جلدی زمین میں جذب ہو جاتا ہے، اسے ناپنے کی شرح۔
مثال: ریتلی مٹی میں پانی جذب ہونے کی رفتار تیز ہوتی ہے، جبکہ چکنی مٹی میں پانی دیر تک سطح پر کھڑا رہتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت