Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Sink

Noun
سِنک
کاربن جذب کرنے والا
وہ قدرتی یا مصنوعی ذخیرہ جو فضا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرے، جیسے جنگل، سمندر یا مٹی۔
مثال: مانگروو جنگلات بہترین کاربن سِنک ہیں کیونکہ وہ عام درختوں سے کہیں زیادہ کاربن اپنی جڑوں اور زمین میں ذخیرہ کرتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت