Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Cryosphere

Noun
کریاوسفےرے
برفانی کرہ
زمین کے وہ حصے جہاں پانی برف یا برفانی شکل میں موجود ہو، جیسے گلیشیئر، برف کے ٹکڑے اور قطبی علاقے۔
مثال: ہمالیہ اور قراقرم کا برفانی کرہ دریائے سندھ کو گرمیوں میں پانی فراہم کرتا ہے، اس لیے اس کا سکڑنا پورے ملک کی آبی سلامتی سے جڑا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت