Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Precipitation

Noun
پرےکاِپاِٹاشن
بارش یا نزول
بادلوں سے زمین پر پانی، برف یا اولوں کی شکل میں گرنے والا پانی۔
مثال: پہاڑوں پر سردیوں کی بارش یا نزول برف کی شکل میں ہوتا ہے، جو گرمیوں میں پگھل کر دریاؤں میں پانی لاتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت