Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate Feedback Loops

Noun
کلائیمَٹ فیڈباک لوپس
موسمیاتی فیڈ بیک لوپس
وہ عمل جو موسمی تبدیلی کو خود بخود مزید تیز یا بڑھا دیتا ہے، جیسے برف پگھلنے سے زمین زیادہ گرم ہونا۔
مثال: گرمی سے جنگل خشک ہو کر آگ پکڑیں اور اس آگ کا دھواں مزید گرمی بڑھائے، یہ ایک موسمیاتی فیڈ بیک لوپ ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت