Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate Finance

Noun
کلائیمَٹ فائنانس
موسمیاتی مالیات
ماحول دوست اور پائیدار منصوبوں کے لیے فراہم کیے جانے والے مالی وسائل اور فنڈز۔
مثال: موسمیاتی مالیات کے ذریعے ساحلی دیہات میں طوفان سے محفوظ اسکول اور پناہ گاہیں تعمیر کی جا سکتی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت