Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Air Quality/Pollution Index

Noun
ایر کوالِٹی / پولیوشن اِنڈَکس
فضائی آلودگی یا معیار کا پیمانہ
ہوا میں آلودگی کی سطح کو ظاہر کرنے کا پیمانہ جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہوا صحت کے لیے کتنی محفوظ یا نقصان دہ ہے۔
مثال: لاہور میں سردیوں میں فضائی آلودگی کا پیمانہ اکثر خطرناک سطح تک پہنچ جاتا ہے، جس سے سانس کی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت