Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Ambient Air

Noun
ایمبیئنٹ ایئر
آس پاس کی ہوا
کسی جگہ کی وہ عام بیرونی ہوا جو ہمارے اردگرد ہوتی ہے اور ہم سانس لینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
مثال: کراچی میں ماہرین نے باہر کی ہوا چیک کی تو اس میں نقصان دہ ذرات زیادہ پائے گئے۔
مکمل موسمیاتی لغت