Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Airshed

Noun
ایر شیڈ
فضائی دائرہ یا فضائی خطہ
کسی علاقے کی وہ فضا جہاں ہوا اور آلودگی ایک ساتھ پھیلتی اور گھل مل جاتی ہے۔
مثال: کراچی اور اس کے گردونواح کا فضائی خطہ ایک ہی ہے، اس لیے صنعتی دھواں پورے شہر کی ہوا کو متاثر کرتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت