Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Atmospheric Deposition

Noun
ایٹموسفیرِک ڈیپو زِشَن
فضائی تہ نشینی
ہوا میں موجود گندگی یا کیمیکل جب بارش، گرد یا دھند کے ساتھ نیچے زمین پر آ گرتے ہیں۔
مثال: فیکٹریوں کا دھواں بارش یا گرد کے ساتھ کھیتوں اور دریاؤں میں پہنچ جاتا ہے، جس سے پانی اور زمین آلودہ ہو جاتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت