Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Bioenergy with Carbon Capture

Noun
بائیو اِنرجی ود کاربن کیپچَر
کاربن جذب کے ساتھ حیاتیاتی توانائی
حیاتیاتی مادے سے توانائی حاصل کرتے وقت خارج ہونے والی کاربن کو بھی زمین میں دفن کر دینے کا طریقہ۔
مثال: کاربن جذب کے ساتھ حیاتیاتی توانائی ایک امید افزا تکنیک ہے جو بیک وقت توانائی بھی دیتی ہے اور فضا سے کاربن بھی کم کرتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت