Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Carbon Capture

Noun
کاربن کیپچَر
کاربن گرفت
ایسی تکنیک جس کے ذریعے کارخانوں وغیرہ سے نکلنے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو فضا میں جانے سے پہلے ہی پکڑ لیا جاتا ہے۔
مثال: بجلی گھر میں کاربن گرفت کا نظام لگانے سے فضا میں خارج ہونے والی آلودگی نوے فیصد کم ہو گئی۔
مکمل موسمیاتی لغت