Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Biofuel

Noun
بائیو فیول
حیاتیاتی ایندھن
ایسا ایندھن جو پودوں یا جانوروں کے قدرتی مواد سے تیار کیا جائے۔ مثال کے طور پر گنے یا مکئی سے بننے والا ایتھنول۔
مثال: گنے کی فصل سے حیاتیاتی ایندھن بنانے کی صنعت کئی ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت