Carbon Intensity
Noun
کاربن اِنٹےنساِٹی
کاربن کی شدت
کسی خاص مقدار میں توانائی پیدا کرنے کے بدلے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کو کہتے ہیں۔ جتنی زیادہ شدت ہو، اتنی ہی زیادہ آلودگی پیدا ہوتی ہے۔
مثال: سولر پلانٹ کی بجلی کی کاربن کی شدت کوئلے کے بجلی گھر کے مقابلے میں بہت کم ہوتی ہے۔