Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Vector-borne Diseases

Noun
ویکٹَر بورن ڈِزیزِز
حشرات کے ذریعے پھیلنے والی بیماریاں
ایسی بیماریاں جو مچھر، مکھی یا دیگر کیڑوں کے ذریعے جانداروں سے انسانوں میں جراثیم منتقل ہو کر پھیلتی ہیں۔
مثال: موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے مچھر زیادہ علاقوں میں پھیل رہے ہیں اور ڈینگی اور ملیریا جیسی حشرات سے پھیلنے والی بیماریاں پہلے سے زیادہ ممالک میں پھیل رہی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت