Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Pathogens

Noun
پاتھاوجنس
بیماری پیدا کرنے والے جراثیم
ایسے جراثیم جیسے وائرس یا بیکٹیریا جو آلودہ پانی، ہوا یا خوراک کے ذریعے بیماری پھیلاتے ہیں۔
مثال: سیلاب کے بعد کھڑے گندے پانی میں بیماری پیدا کرنے والے جراثیم تیزی سے بڑھتے ہیں، اس لیے پانی ابال کر پینے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت