Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Succession

Noun
سَکسیشَن
ماحولیاتی تبدیلی کا سلسلہ
کسی قدرتی علاقے میں وقت کے ساتھ مختلف قسم کے پودوں اور جانوروں کا ایک کے بعد ایک آنا اور ماحول کا بتدریج بدلتے جانا۔
مثال: جہاں کبھی برف گری تھی وہاں پہلے گھاس آئی، پھر چھوٹے پودے، پھر جھاڑیاں اور آخر میں گھنا جنگل بن گیا - یہ ماحولیاتی تبدیلی کا قدرتی سلسلہ ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت