Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Soil Biodiversity

Noun
سوئل بائیو-ڈائیوَرسِٹی
مٹی کا حیاتیاتی تنوع
مٹی میں رہنے والے لاکھوں قسم کے جراثیم، کیڑے اور کیچوے جو مٹی کو زرخیز رکھتے، نامیاتی مادہ گلاتے اور پودوں کو غذا فراہم کرتے ہیں۔
مثال: وہ کھیت جہاں کیمیائی کھادیں اور زہریلی ادویات بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں، ان میں مٹی کا حیاتیاتی تنوع کم ہو جاتا ہے اور زمین کمزور پڑ جاتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت