Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Soil Erosion

Noun
سوئل اِروژَن
مٹی کا کٹاؤ
ہوا یا پانی کی وجہ سے مٹی کی اوپری زرخیز تہہ کا بہہ جانا یا اڑ جانا، جس سے زمین کی پیداواری صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔
مثال: چترال میں جنگل کاٹنے کے بعد بارش کا پانی مٹی کو بہا لے جاتا ہے جس سے پہاڑی ڈھلوانیں ننگی ہو رہی ہیں اور کھیت برباد ہو رہے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت