Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate Overshoot

Noun
کلائیمَٹ اوےرشوٹ
موسمیاتی حد سے عارضی تجاوز
عارضی طور پر ماحولیاتی حد سے زیادہ گرمی یا نقصان پہنچ جانا۔ مثال کے طور پر، عالمی درجہ حرارت وقتی طور پر محفوظ سطح سے بڑھ جانا۔
مثال: اگر عالمی درجۂ حرارت صنعتی دور سے پہلے کی سطح کے مقابلے میں عارضی طور پر 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ کر، اخراج میں کمی کے بعد دوبارہ اس حد سے نیچے آ جائے تو اسے موسمیاتی حد سے عارضی تجاوز کہتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت