Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Overshoot Day

Noun
اوےرشوٹ ڈے
وسائل کے استعمال کا حد سے تجاوز کا دن
وہ دن جب انسان ایک سال میں زمین کے دستیاب وسائل اس سال کے اندر ہی ختم کر دیتا ہے، یعنی باقی سال ہم اضافی بوجھ ڈال رہے ہوتے ہیں۔
مثال: زمین ہر سال انسانی ضروریات کے مطابق قدرتی وسائل فراہم کرتی ہے، مگر حد سے تجاوز کا دن وہ تاریخ ہے جب انسانیت سال ختم ہونے سے پہلے ہی اس سال کا قدرتی وسائل کا کوٹہ استعمال کر لیتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت