Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Permafrost

Noun
پےرمافراوسٹ
مستقل جمی ہوئی زمین
وہ زمین جو کم از کم دو سال مسلسل جمی رہتی ہے، جیسے قطبی علاقوں کی سطح۔
مثال: مستقل جمی ہوئی زمین پگھلنے سے قطبی علاقوں میں سڑکیں اور گھر دھنسنے لگتے ہیں اور اس میں پھنسا ہوا پرانا کاربن بھی خارج ہوتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت