Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Nitrogen Cycle

Noun
ناِٹراوجن سائیکَل
نائٹروجن کا چکر
یہ وہ عمل ہے جس میں نائٹروجن فضا، مٹی اور جانداروں کے درمیان مسلسل گردش کرتی ہے اور زندگی کے لیے دستیاب رہتی ہے۔
مثال: نائٹروجن کے چکر میں فضا کی نائٹروجن جراثیم کے ذریعے مٹی میں آتی ہے، پودے اسے لیتے ہیں، جانور پودے کھاتے ہیں اور فضلے سے یہ دوبارہ مٹی میں لوٹتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت