Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Nitrogen Fixation

Noun
ناِٹراوجن فاِکساشن
نائٹروجن کو مٹی میں جمانا
پودوں کی جڑوں میں موجود خاص جراثیم کا فضا سے نائٹروجن گیس لے کر اسے پودوں کے قابل استعمال مادے میں بدلنا۔
مثال: چنے اور مونگ کی جڑوں پر بننے والی گانٹھوں میں رہنے والے جراثیم نائٹروجن زمین میں جماتے ہیں، اسی لیے ان فصلوں کے بعد زمین کو کم یوریا درکار ہوتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت