Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Overfishing

Noun
اوےرفاِشاِنگ
ضرورت سے زیادہ ماہی گیری
مچھلیوں کو اتنی زیادہ مقدار میں پکڑنا کہ وہ اپنی تعداد دوبارہ پوری نہ کر سکیں۔
مثال: ضرورت سے زیادہ ماہی گیری کی وجہ سے ماہی گیروں کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ دور سمندر میں جانا پڑتا ہے اور جال میں چھوٹی مچھلیاں زیادہ آتی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت